براؤزنگ Incident

Incident

کوہاٹ: برساتی پانی گھر میں داخل، ایک ہی گھرانے کے 11 افراد ڈوب کر جاں بحق

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے، کوہاٹ میں بارش کا پانی گھر میں داخل ہونے سے پورا خاندان ڈوب گیا، جس میں خواتین و بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوہاٹ میں درہ آدم خیل اولڈ بازید خیل میں…