براؤزنگ inauguration

inauguration

وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی کینٹ پر جدید سہولتوں کا افتتاح کیا

کراچی: وزیرِاعظم شہباز شریف نے کراچی میں نئی شالیمار ایکسپریس، کراچی کینٹ اسٹیشن کی اپ گریڈیشن، جدید مسافر خانوں اور لاؤنجز کا افتتاح کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کینٹ اسٹیشن کراچی کی بہترین تزئین و آرائش کی گئی ہے اور شالیمار

زیبسٹ کے سالانہ بک فیئر کا نمایاں شخصیات کی شرکت کے ساتھ آغاز

کراچی: زیبسٹ کے سالانہ بک فیئر 2025 کا آغاز شاندار اور پُرجوش انداز میں ہوا، جس میں طلبہ، اساتذہ، سابق طلبہ اور قومی سطح کی نمایاں شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا افتتاح ڈاکٹر عمیر ہارون نے کیا، جو زیبسٹ کے ایم ایس پی ایچ (MSPH)…

کراچی میں گل جی میوزیم کا شاندار افتتاح

کراچی: منگل کو کراچی میں گل جی میوزیم کا باقاعدہ افتتاح عمل میں آیا، اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں آرٹ کے مداحواں، میڈیا، دوستوں اور گل جی فیملی کے بہی خواہوں نے بھرپور شرکت کی جب کہ میوزیم کل سے عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ تقریب کے…

سعودی حکومت کی جانب سے پیغمبر کے نقش قدم پر منصوبے کا آغاز

مدینہ منورہ: سعودی عرب کے مدینہ ریجن کے امیر سلمان بن سلطان نے نئے منصوبے پیغمبرکے نقش قدم پر کا افتتاح کردیا، جس کا مقصد ہجرت کے وقت حضرت محمد ﷺ نے جن مقامات سے سفر کیا تھا ان کو نمایاں کرنا ہے۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق مدینہ ریجن کے…

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح، پہلی پرواز کی لینڈنگ

گوادر: نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ آج سے فعال ہوگیا جب کہ پہلی پرواز بھی لینڈ کرگئی۔ ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی فعالیت سے متعلق افواہوں کو بے بنیاد قراردے دیا۔ ترجمان پی اے اے نے اپنے بیان میں کہا…

حکومت کا بڑا قدم: حج موبائل ایپ کا اجرا، حج آپریشن ڈیجیٹلائزڈ ہوگیا

اسلام آباد: حکومت نے بڑا قدم اُٹھاتے ہوئے حج آپریشن ڈیجیٹلائزڈ کردیا، وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن نے ریکارڈ مدت میں ایپلی کیشن تیار کرلی، نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف اور وزیر مذہبی امور انیق احمد نے اس کا اجراء کیا۔ نجی ٹی وی…

ملک کی ترقی، خوشحالی کیلیے مشکل فیصلے کرنا پڑتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سپہ سالاروں سے ملنے کا مقصد ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا تھا۔ اسلام آباد میں سرینا چوک پر انڈر پاس کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ قوموں کی ترقی اور…

آئی ایم ایف پروگرام کے باعث معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے باعث معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چشمہ 5 نیوکلیئر…

کراچی میں خواتین کے لیے پنک بس سروس کا افتتاح

کراچی: وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن کے ہمراہ خواتین نے پیپلز پنک بس سروس کا افتتاح کردیا۔پنک بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ آج پنک بس سروس کی شروعات کرنے جارہے ہیں، سکھر میں پیپلز بس سروس شروع

کراچی میں عمر شریف کے ماں اسپتال کا افتتاح

کراچی: کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف مرحوم کے بنائے اسپتال ماں کا گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں افتتاح کردیا۔ایشیا کی سب سے بڑی کچی آبادی کہلانے والے علاقے اورنگی ٹاؤن کے سیکٹر ساڑھے گیارہ میں ماں اسپتال کا افتتاح کیا گیا اور