براؤزنگ Imran Khan

Imran Khan

عمران کو آرمی چیف سے متعلق بیان پر نتائج بھگتنا ہوں گے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کل عمران خان نے توہین عدالت کی ہے اور آرمی چیف پر الزامات لگائے ہیں، اگر یہ بیان عمران خان نے دیا ہے تو آئین کے تحت انہیں نتائج بھگتنا ہوں گے۔ انہوں نے قومی اسمبلی میں…

عمران خان کی جانب سے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجنے کا انکشاف

تل ابيب: اسرائیلی اخبار میں شائع مضمون میں عمران خان کو پاکستان اسرائیل تعلقات استوار کرنے کے لیے موزوں ترین شخصیت قرار دے دیا گیا۔ ٹائمز آف اسرائیل میں شائع بلاگ برسلز سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی تعلقات کی خاتون محقق عینور بشیروفا نے…

پاک افواج ہمارا فخر۔۔۔

زود قلم معاویہ یاسین نفیس دنیا کے کسی بھی اہم طاقتور، بڑے یا چھوٹے ملک کے دفاع میں جہاں وسائل نے اہم کردار ادا کیا ہے، وہیں پہ ملکی سلامتی کی ذمے داری ان ممالک کی افواج نے ادا کی ہے۔فوج ریاست کی سلامتی، آزادی اور

9 مئی واقعات میں ہمارے لوگ ملوث ہوئے تو معافی مانگنے کیساتھ سزا بھی دلوائوں گا، عمران خان

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات میں پارٹی کے لوگ ملوث ہوئے تو ناصرف معافی مانگیں گے بلکہ اُنہیں سزا بھی دلوائیں گے۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران…

مودی اور عمران انتشاری ٹولہ

دانیال جیلانی پاکستان میں اختیار اور اقتدار کی جنگ تو برسوں سے چلتی آرہی ہے، لیکن ایسا پہلی مرتبہ ہوا کہ ایک شخص اپنے دور اقتدار میں مکمل طور پر ناکام ہونے اور اختیارات کا غلط استعمال کرنے کے بعد اقتدار کو ہاتھوں سے جاتا دیکھ…

ہم مذاکرات کے لیے تیار، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے: عمران خان

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے فوج سے مذاکرات پر رضامندی ظاہر کردی۔ عمران خان نے اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، فوج اپنا نمائندہ…

9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار

لاہور: عدالت عالیہ نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔ عمران خان کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواستوں پر سماعت لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم اور جسٹس انوار الحق پر مشتمل…

عمران خان کا جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینے کا اعتراف

اسلام آباد: عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے لگتا ہے 9 مئی مقدمات میں مجھے ملٹری جیل بھیجا جائے گا، ان کا پلان ہے کہ مجھے بھی نو مئی کے مقدمات میں ملٹری جیل میں ڈالیں اور ملٹری کورٹ لے کر جائیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی…

کسی بھی مسئلے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی، عمران خان

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سمیت کسی بھی مسئلے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی، اس دوران اُن سے صحافی نے سوال کیا کہ…

توشہ خانہ کیس: عمران، بشریٰ بی بی کا گرفتاری کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ بانی پی…