براؤزنگ Imran Khan

Imran Khan

عمران سے وکیل کی ملاقات: جیل کمرے میں مکھیاں اور کیڑے ہیں، نعیم پنجوتھا

اٹک: جیل میں قید پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان سے ان کے وکیل نعیم حیدر کی ملاقات کرادی گئی۔ سابق وزیراعظم نے پاور آف اٹارنی اور وکالت نامے پر دستخط کردیے۔ عمران سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں نعیم حیدر پنجوتھا کا کہنا تھا کہ ہم استدعا…

عمران خان کو پی ٹی آئی کی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا ملنے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت جاری ہے،…

پی ٹی آئی سربراہ اٹک جیل کے ہائی سیکیورٹی سیل نمبر 2 میں منتقل

اٹک: توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سزا پانے والے سابق وزیراعظم عمران خان کو بہتر سہولتیں دیتے ہوئے ہائی سیکیورٹی سیل نمبر 2 میں منتقل کردیا گیا۔ طبی معائنے کے لیے تین شفٹوں میں میڈیکل آفیسر بھی 24 گھنٹے کے لیے تعینات کردیا گیا۔ جیل کے…

توشہ خانہ کیس: سابق وزیراعظم عمران خان کو تین سال قید، لاہور سے گرفتار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کو تین سال قید کی سزا سنادی، جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج ہمایوں دلاور نے…

پی ٹی آئی سربراہ کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پی ٹی آئی سربراہ کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے توشہ خانہ کیس کے خلاف چیئرمین پی…

سانحہ 9 مئی: عمران خان کی جمعہ کو جے آئی ٹی میں طلبی

اسلام آباد: سانحہ 9 مئی کے حوالے سے قائم کردہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے 9 مئی کو جناح ہاؤس پر حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جمعہ کو طلب کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو تمام نامزد مقدمات میں طلب کیا…

پی ٹی آئی سربراہ کی جے آئی ٹی پیشی کی روداد منظرعام پر آگئی

لاہور: پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کی اندرونی کہانی منظرعام پر آئی ہے، جس کے مطابق عمران خان تفتیش کے دوران جے آئی ٹی ارکان کو دھمکاتے رہے اور توڑ پھوڑ کرنے والوں کو پی ٹی آئی کا تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔…

پی ٹی آئی سربراہ دہشت گردی کے مزید 3 مقدمات میں نامزد

اسلام آباد: 9 مئی کے واقعات پر درج دہشت گردی کے مقدمات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو دہشت گردی کے مزید 3 مقدمات میں نامزد کردیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جناح…

عمران خان میری وجہ سے وزیراعظم بنے تھے، جاوید میانداد

کراچی: لیجنڈ بلے باز اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ ان کی وجہ سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان وزیراعظم بنے تھے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں جاوید میانداد نے کہا کہ آج آپ کے سامنے بول رہا ہوں کہ عمران…

ارشد شریف کی والدہ کی عمران خان و دیگر کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست

اسلام آباد: کینیا میں پولیس کی گولیوں سے شہید ہونے والے پاکستان کے صحافی ارشد شریف کی والدہ نے سابق وزیراعظم عمران خان اور سلمان اقبال کو تفتیش میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ مقتول صحافی ارشد شریف کی والدہ نے سابق وزیراعظم عمران خان، نجی…