توشہ خانہ ریفرنس میں عمران کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق 19 اپریل کو سماعت کریں گے۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کو بطور رکن اسمبلی نااہل قرار!-->…