عمران خان کے الزام تراشیوں کے کھیل کا حصہ نہیں بننا چاہتے، امریکا
واشنگٹن: سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے الزام تراشیوں کے کھیل کا حصہ بننے سے امریکا نے ایک بار پھر انکار کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس سے ایک صحافی نے!-->…