براؤزنگ Imran Khan attack

Imran Khan attack

عمران خان پر حملے کے ملزم کا فون ریکارڈ مل گیا

لاہور: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم نوید کے موبائل فون کی فارنزک رپورٹ نجی ٹی وی کو موصول ہوگئی۔نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ فارنزک رپورٹ کے مطابق ملزم نوید کے فون سے 2 مختلف کمپنیوں کی سمز برآمد ہوئی ہیں، ملزم

پی ٹی آئی کا عمران خان حملے کے مقدمے کیلیے عدالت عظمیٰ سے رجوع

لاہور: عمران خان حملے کے مقدمے کے لیے پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ رجسٹری میں آئینی درخواست دائر کردی جس میں نامزد ملزمان کے نام شامل نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا۔درخواست شاہ محمود قریشی، عثمان بزدار، شفقت

عمران پر حملے کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی کی تشکیل کا فیصلہ

لاہور: عمران خان پر حملہ کیس کی تحقیقات کے لیے پنجاب حکومت کی کابینہ کمیٹی نے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔راجہ بشارت کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کی کمیٹی برائے لا اینڈ آرڈر کا سول سیکریٹریٹ میں اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی

چیف جسٹس کا عمران خان پر حملے کا مقدمہ 24 گھنٹے کے اندر درج کرنے کا حکم

اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کا 24 گھنٹے میں مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت عظمیٰ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی حکومتی درخواست پر سماعت ہوئی تو آئی جی پنجاب لاہور رجسٹری

عمران پر حملہ قابل مذمت، پی ٹی آئی والے جو راستہ اختیار کررہے وہ تباہی کا ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے ایک بار پھر پی ٹی آئی سربراہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے سیدھا سیدھا مذہبی انتہاپسندی کا کیس قرار دیا ہے۔وزیر داخلہ رانا ثناء نے اسلام آباد میں پریس

عمران خان پر حملہ، پی ٹی آئی کا آج ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد/ لاہور: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی نے عمران خان پر گزشتہ روز ہونے والے قاتلانہ حملے کے باعث آج ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاکہ آج نماز جمعہ کے