عالمی بینک کا 50 ہزار اور اس سے کم آمدن والوں پر ٹیکس لگانے کا مشورہ
اسلام آباد: ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کو 50 ہزار روپے اور اس سے کم آمدن والوں پر بھی ٹیکس لگانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پانچ لاکھ روپے ماہانہ آمدن والوں پر 35 فیصد شرح سے ٹیکس عائد کیا جائے اور وفاقی حکومت ان شعبوں…