وزیراعظم کا بلوچستان کے سیلاب زدگان کو فوری معاوضہ دینے کا حکم
کوئٹہ: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے بلوچستان میں سیلاب زدگان کو کیمپوں میں کھانا فراہم نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا، واقعے پر متعلقہ افسران کو معطل کردیا گیا، وزیراعظم نے متاثرین کو فوری معاوضہ ادا کرنے کا حکم بھی صادر کردیا۔وزیراعظم شہباز!-->…