براؤزنگ IMF

IMF

بھارت کی بڑی سبکی، آئی ایم ایف نے بھارتی معیشت کو سی گریڈ دے دیا

نیویارک: آئی ایم ایف نے اپنی تازہ ترین سالانہ رپورٹ میں بھارت کو معاشی ڈیٹا کے ناقص معیار کے باعث مسلسل دوسرے سال بھی سی گریڈ دے کر عالمی سطح پر بھارت کی سبکی میں مزید اضافہ کردیا ہے۔رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ 2011-12 کا بھارتی معاشی

آئی ایم ایف کے مطالبات

مہروز احمد اس میں شبہ نہیں کہ موجودہ حکومت کی کاوشوں سے ٹیکس نظام میں کچھ بہتری ہوئی ہے۔ اصلاحات کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں، ٹیکس دہندگان کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور ٹیکس آمدن بڑھی ہے، لیکن ابھی بھی اس حوالے سے اقدامات کرنے

آئی ایم ایف کے پاکستان سے ٹیکس نیٹ بڑھانے سمیت مزید مطالبات

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کو بجٹ تیاری میں ڈیٹا کے درست استعمال، ٹیکس نیٹ بڑھانے اور ضمنی گرانٹس کے آڈٹ کا مطالبہ کردیا ہے۔پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے آئی ایم ایف کے تکنیکی وفد نے حکومت کے ساتھ مذاکرات میں بجٹ تیاری میں ڈیٹا کے

وزیراعظم کا پاکستانی معیشت پر سیلابی اثرات کی آئی ایم ایف جائزے میں شمولیت کا مطالبہ

نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی معیشت پر حالیہ سیلاب کے اثرات کو آئی ایم ایف کے جائزے میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی منیجنگ…

آئی ایم ایف کا مہنگائی کو 5 سے 7 فیصد ہدف تک لانے پر زور

اسلام آباد: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات میں مالیاتی ادارے نے پاکستان پر مہنگائی کو 5 سے 7 فیصد ہدف میں لانے پر زور دیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ آئی ایم…

بھارتی مطالبہ رد: آئی ایم ایف سے پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر کا پیکیج ملنے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان مخالف بھارتی مطالبہ آئی ایم ایف نے مسترد کردیا جب کہ پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر پیکیج ملنے کا بھی امکان ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بھارت کی جانب سے پاکستان کی امداد روکنے کا مطالبہ نظرانداز کردیا ہے۔ آئی ایم…

آئی ایم ایف کا ترقیاتی بجٹ سے 168 صوبائی منصوبے ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے ترقیاتی بجٹ سے صوبائی نوعیت کے ترقیاتی منصوبے ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ وفاق 18 ویں ترمیم کے بعد منتقل صوبائی منصوبوں پر ترقیاتی بجٹ خرچ نہ کرے۔ ذرائع کے مطابق مرکزی حکومت آئندہ بجٹ میں 168 صوبائی ترقیاتی…

بجلی قیمتوں میں کمی بہت بڑی بات، سرمایہ کاری کا فروغ ضروری ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معیشت درست سمت میں گامزن ہے اور ملک میں معاشی استحکام آچکا، معاشی استحکام کو اب پائیدار معاشی استحکام میں بدلنا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملکی زرمبادلہ کے…

کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر ملیں گے، آئی ایم ایف

نیویارک: آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک کا کہنا ہے کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر ملیں گے۔ جولی کوزیک کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا پاکستان کے ساتھ ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلٹی (ای ایف ایف) پروگرام اور کلائمیٹ…

آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں ایک روپے یونٹ کمی کی اجازت دے دی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو بجلی ٹیرف میں ایک روپے یونٹ کمی کی اجازت دے دی۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ تمام صارفین کو بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے یونٹ ریلیف ملے گا، یہ ریلیف کیپٹیو پاور پلانٹس پر لیوی سے حاصل…