براؤزنگ Ilham Aliyev

Ilham Aliyev

آذربائیجان کے صدر کی 2 روزہ دورے پر پاکستان آمد

اسلام آباد: آذربائیجان کے صدر الہام علیوف 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف پاکستان کے دورے پر پہنچے ہیں، الہام علیوف کی آمد کے موقع پر شہباز شریف استقبال کے لیے ایئرپورٹ پر…

نگورنو کاراباخ، آذر بائیجان کی بڑی کامیابی

باکو: نگورنو کاراباخ تنازع پر آرمینیا کے مقابلے میں آذربائیجان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق آذربائیجان کے صدر الہام علییف نے ٹیلی وژن پر خطاب کرتے ہوئے قوم کو کامیابی سے آگاہ کیا اور بتایا کہ آذربائیجان کی فورسز