براؤزنگ Ibrahim

Ibrahim

کراچی: 15 گھنٹے بعد مین ہول میں گرنے والے بچے کی لاش مل گئی

کراچی: شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال نیپا پل کے قریب مین ہول میں گر کر لاپتا ہونے والے بچے کی لاش نصف میٹر فاصلے سے 15 گھنٹے بعد مل گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق مین ہول میں گرنے والے 3 سالہ ابراہیم کی لاش جائے حادثہ سے کچھ سو میٹر دوری سے ملی ہے،