براؤزنگ Hyder Ali

Hyder Ali

پیرس پیرالمپکس: پاکستان کے حیدرعلی ڈسک تھرو میں برانز میڈل جیتنے میں کامیاب

فرانس: پاکستان کے حیدر علی نے پیرس میں جاری پیرالمپکس گیمز میں ڈسک تھرو میں برانز میڈل جیت لیا جب کہ ازبکستان کے ایتھلیٹ نے 56.03 میٹر کے ساتھ گولڈ میڈل حاصل کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے حیدرعلی نے آخری کوشش میں 52.54 میٹر دور ڈسک…