براؤزنگ husband

husband

نیلم منیر کے شوہر پاکستانی، دیور تفصیلات منظرعام پر لے آئے

کراچی: پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے شوہر محمد راشد کا تعلق پاکستان کے شہر میانوالی سے ہے۔ اداکارہ نیلم منیر نے سال نو کے آغاز میں دبئی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے کی تصاویر شیئر کی تھیں، جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں۔ جس کے بعد اب نجی…

شوبز میں کام کرنا چاہتی تھی لیکن شوہر کی انا آڑے آگئی، سعدیہ امام

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ سعدیہ امام نے نجی چینل کے مارننگ شو میں یہ اعتراف کیا ہے کہ شادی کے بعد ان کے شوہر نے انہیں شوبز میں کام کرنے سے روک دیا تھا۔ سعدیہ امام شادی کے بعد طویل عرصے تک شوبز سے دور رہیں، تاہم چند سال سے وہ ٹی وی کے…

میرے شوہر شاہ رخ، فواد اور ہمایوں سعید سے زیادہ رومانٹک ہیں، ماہرہ خان

لندن: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کو رومانوی ہیرو قرار دے دیا۔ حال ہی میں لندن میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈ شو کی تقریب کا انعقاد ہوا تھا، جس میں فلم، ڈرامہ، میوزک اور فیشن…

مِس سوئٹزرلینڈ کی فائنلسٹ کا لرزہ خیز قتل، شوہر نے بلینڈر میں پیس ڈالا

سوئٹزرلینڈ: مس سوئٹزرلینڈ کی فائنلسٹ کرسٹینا جوکسیمووچ کے قتل کی لرزہ خیز واردات کا انکشاف ہوا ہے، سفاک شوہر نے اُنہیں قتل کرکے لاش کو بلینڈر میں ڈال کر پیس ڈالا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق رواں سال فروری میں 38 سالہ سابقہ ماڈل اور مس…

اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر کینسر کے باعث انتقال کرگئے

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کرگئے۔ شگفتہ اعجاز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے شوہر یحییٰ صدیقی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اُن کے انتقال کی افسوس ناک خبر شیئر کی۔ اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنی…

شادی سے قبل علی کو بھائی سمجھتی اور رشتے ڈھونڈتی تھی، صبور علی

کراچی: معروف اداکارہ صبور علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی سے قبل اپنے شوہر علی انصاری کو بھائی سمجھتی تھیں اور اُن کے لیے رشتے بھی ڈھونڈتی تھیں۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ صبور علی نے کہا کہ مریم انصاری میری بہترین دوست ہیں تو اسی وجہ سے میں…

نور بخاری کے اپنی 4 شادیوں اور بچوں سے متعلق بڑے انکشافات

لاہور: سابقہ اداکارہ نور بخاری نے اپنی چار شادیوں اور زندگی سے متعلق حیران کُن انکشافات کیے ہیں۔ اسلام کی خاطر شوبز چھوڑ دینے والی نور بخاری نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افسوس کی بات ہے، ہم ایک ایسے معاشرے کا حصہ ہیں جہاں…

معروف اینکر عائشہ جہانزیب کا شوہر کے ساتھ راضی نامہ ہوگیا

لاہور: ٹی وی کی معروف اینکر عائشہ جہانزیب اور اُن کے شوہر حارث علی کے درمیان راضی نامہ ہوگیا۔ عائشہ جہانزیب پر شوہر کی جانب سے تشدد کرنے کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ عائشہ جہانزیب نے وکیل عاصم ممتاز کے ساتھ لاہور کی سیشن عدالت میں پیش…

ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بخیریت گھر واپس آگئے

کراچی: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ لاپتا ہوگئے تھے، اب اطلاع آئی ہے کہ وہ بخیریت گھر واپس آگئے ہیں۔ حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر پیغام میں کہا کہ میرے شوہر بلال شاہ آج صبح بحفاظت گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔…

اگر شادی کے بعد راز رکھنے ہیں تو شادی نہ کریں، اشنا شاہ

کراچی: ٹی وی اور فلم کی مقبول اداکارہ اشنا شاہ نے کہا ہے کہ بیویوں کو شوہروں کا موبائل فون چیک کرنے کی ضرورت نہیں پڑنی چاہیے۔ اشنا شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ شادی کے بعد موبائل پر کسی کوڈ یا پاس ورڈ کی ضرورت نہیں پیش آنی چاہیے۔ اگر…