کشمیریوں کے حقیقی نمائندوں کے بغیر کسی بھی اے پی سی کی کوئی حیثیت نہیں،حریت قیادت
سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کی حریت قیادت نے نریندر مودی کی نام نہاد اے پی سی کو عالمی برادری کو چکمہ دینے کی کوشش قرار دے دیا۔
حریت کانفرنس کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت ایسے ہتھکنڈوں سے عالمی برادری کو باور کرانا چاہتا ہے کہ مقبوضہ وادی…