ڈھاکا میں کپڑے کی مارکیٹ میں آگ لگنے سے سیکڑوں دکانیں خاکستر
بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی مشہور کپڑا مارکیٹ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ڈھاکا میں کپڑے کی مشہور مارکیٹ بنگا بازار میں!-->…