جاپان میں انسانی چہروں والے ماسک کی مقبولیت!
ٹوکیو: کورونا وبا نے دنیا بھر کے انسانوں کو ماسک پہننے پر مجبور کردیا ہے لیکن اس تناظر میں جاپان میں اجنبی انسانی چہروں والے مکمل حقیقی ماسک کی فروخت میں عوامی دلچسپی بڑھ گئی ہے۔سہ جہتی ماسک سوہائے اوکاوارا کی تخلیق ہیں اور ان کے ماسک!-->…