شوہر نے کورونا زدہ بیوی کو پانچویں منزل سے دھکا دے دیا
قاہرہ: کورونا وبا نے اخلاقی اقدار کو بُری طرح زک پہنچائی ہے۔ اس ضمن میں انسانیت کے معیار سے گرے ہوئے واقعات سامنے آرہے ہیں۔ مصر میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر شوہر نے بیوی کو اپارٹمنٹ کی پانچویں منزل سے نیچے پھینک دیا۔بین الاقوامی!-->…