طالبان سے دوستانہ تعلقات قائم کرنے کے لیے تیار ہیں: چین
بیجنگ: طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد چین کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان کے ساتھ دوستانہ اور دو طرفہ تعاون پر مبنی تعلقات استوار کرنے کے لیے تیار ہے۔چین بھی افغانستان کا پڑوسی ملک ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان سرحد 76 کلومیٹر (47 میل) طویل ہے جب!-->…