براؤزنگ HTX

HTX

پاکستان میں بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو این او سی جاری

اسلام آباد: پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی نے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو این او سی جاری کردیا۔پاکستان کرپٹو کونسل کے اعلامیے کے مطابق این او سی اداروں کے ساتھ مشترکہ مشاورت اور باضابطہ جائزہ کارروائی کے بعد جاری کیا گیا۔اعلامیے میں