براؤزنگ Houston

Houston

پاکستان بیس بال ٹیم کے کھلاڑی لانس خان ٹریفک حادثے میں چل بسے

ہیوسٹن: پاکستان بیس بال ٹیم کے کھلاڑی لانس خان ٹریفک حادثے کے نتیجے میں زندگی کی بازی ہارگئے۔ صدر بیس بال فیڈریشن کے مطابق لانس خان اتوار کی صبح ہیوسٹن میں ٹریفک حادثے کا شکار ہوئے، تاہم اب وہ انتقال کرگئے ہیں۔ صدر بیس بال فیڈریشن فخر شاہ…