بھارت: کورونا کی تشویشناک صورتحال، مساجد میں عارضی اسپتال قائم!
نئی دہلی: کورونا وبا کی بگڑتی صورت حال کے باعث بھارت میں مسلمانوں نے مساجد کو اسپتالوں میں تبدیل کردیا ہے۔
مسلمانوں کے خلاف ہندو انتہاپسندی اور درندگی کے باوجود بھارتی مسلمان بھی بھارت میں کورونا کی بگڑتی ہوئی صورت حال کے باعث انسانیت کا…