نشتر اسپتال ملتان کے سردخانے کی چھت سے درجنوں لاشیں برآمد
ملتان: نشتر اسپتال ملتان کی چھت سے درجنوں لاوارث لاشیں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق نشتر اسپتال کی چھت پر بنے کمرے میں درجنوں لاشیں گل سڑ رہی ہیں۔سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کے مطابق نشتر اسپتال کی چھت سے سیکڑوں کی تعداد میں!-->…