براؤزنگ History

History

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا بحری جہاز کراچی پورٹ پر لنگرانداز

کراچی: ملکی تاریخ کا سب سے بڑا بحری جہاز کراچی پورٹ پر لنگرانداز ہوگیا، کنٹینر بردار بحری جہاز MSC ANNA گہرے پانی کے ٹرمینل ساؤتھ ایشیا پاکستان پر لنگرانداز ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لنگرانداز ہوئے غیر ملکی جہاز MSC ANNA کی لمبائی 400…

پاکستان ریلوے کا عظیم قدم، تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلادی

لاہور: پاکستان ریلوے کی جانب سے تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلادی گئی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق 2500 فٹ لمبی مال گاڑی 50 ڈبوں پر مشتمل ہے، جسے انتہائی طاقتور انجن کے ذریعے چلایا گیا ہے۔ ترجمان ریلوے نے بتایا کہ مال گاڑی کراچی سے 3 ہزار ٹن سے…

5 سالہ بچی کی ایس آئی یو ٹی میں پہلی کامیاب ہارٹ سرجری

کراچی: 5 سالہ بچی زینب کی سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) نے اوپن ہارٹ سرجری کرکے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ معصوم بچی زینب دل کے سوراخ کے مرض میں مبتلا تھی، جس کی وجہ سے پھیپھڑوں میں خون کا بہاؤ بڑھتا تھا…