اسپین کی تاریخی مسجد قرطبہ میں آتشزدگی کا واقعہ
قرطبہ: اسپین کے شہر قرطبہ میں تاریخی جامع مسجد قرطبہ میں آگ بھڑک اٹھی جس پر فائربریگیڈ نے فوری کارروائی کرکے قابو پالیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق تاریخی عمارت میں آگ گزشتہ روز لگی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فرش صاف کرنے والی مشین میں شارٹ…