وزیراعظم نے جلیبیاں بیچنے والے فٹبالر کو 25 لاکھ کا امدادی چیک دے دیا
اسلام آباد: گزشتہ دنوں فٹ بالر محمد ریاض کے حالت سے مجبور ہوکر جلیبیاں بیچنے کی خبر سامنے آئی تھی، جس پر وزیراعظم نے فٹ بالر کو اسلام آباد بلالیا تھا۔
جلیبیاں بیچنے والے ہنگو کے فٹ بالر محمد ریاض کی اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف اور…