براؤزنگ High Blood pressure

High Blood pressure

سانپ کے زہر سے ہائی بلڈ پریشر کا علاج دریافت

ساؤپاؤلو: ہائی بلڈپریشر آج کل دُنیا کے اکثر عوام کو درپیش سنگین مسئلہ ہے۔ سائنس دانوں نے ایک ایسی قسم کا سانپ کا زہر دریافت کیا ہے جو انسان کو بلڈپریشر کے مسائل میں مدد فراہم کرسکتا ہے۔ جرنل بائیوکیمی میں شائع شدہ نئی تحقیق کے مطابق سائنس…

نمک کا زیادہ استعمال ہائی بلڈپریشر اور گردے ناکارہ ہونے کی وجہ قرار

نیواورلینز: محققین عرصہ دراز سے انسانی صحت پر نمک کے منفی اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں، اس حوالے سے گزشتہ دنوں ایک اور نئی تشویش ناک بات سامنے آئی ہے۔ نیواورلیئنز، امریکا میں ٹولین یونیورسٹی کے پروفیسر روئی ٹینگ اور ان کے ساتھیوں کی طرف سے…

نیند میں کمی دل کی صحت کے لیے نقصان دہ

نیویارک: نیند میں کمی دل کی صحت کے لیے از حد نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ مناسب نیند ہماری صحت کے لیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ دنیا کی رفتار سے چلنے کی کوشش میں لوگ اکثر نیند کی اہمیت کو فراموش کربیٹھتے ہیں اور ان کے لیے کام اور آرام کے درمیان…

کھانے میں نمک کم کرنے سے حیرت انگیز طبی فوائد کا انکشاف

لندن: نمک کی غیر معمولی مقدار بلڈ پریشر، امراض دل اور فالج کی وجہ بنتی ہے، لیکن اب معلوم ہوا کہ کھانے میں نمک کی ایک گرام مقدار بھی کم کرکے بہت سے امراض سے بچا جاسکتا ہے۔یہ سروے چین سے آیا ہے جہاں اوسطاً ایک شخص روزانہ 11 گرام نمک کھاتا