مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشیں اور سیلاب، درجنوں اموات
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی اور 50 سالہ بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
360 ملی میٹر بارش کے باعث دریاؤں کے بند ٹوٹ گئے، متعدد پُل اور سڑکیں بہہ گئیں جب کہ وادی میں موبائل انٹرنیٹ، براڈبینڈ اور ٹیلی فون سروس مکمل طور پر…