براؤزنگ heavy rain prediction

heavy rain prediction

کراچی میں آئندہ تین روز میں تیز بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا اندیشہ

کراچی: شہر قائد میں پھر محکمہ موسمیات نے موسلا دھار بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق اندرون سندھ میں کل صبح سے بارشیں ہوسکتی ہیں جب کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں اگلے تین سے چار دن میں اچھی بارشیں متوقع

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

کراچی: آج تین بجے کے بعد سے محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی میں آج دوپہر تین بجے کے قریب بارش متوقع ہے اور یہ اسپیل رات گئے

کراچی اور سندھ کے دیگر حصوں میں کل سے تیز بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد سمیت سندھ بھر میں کل سے محکمہ موسمیات نے تیز بارشوں کی پیش گوئی کردی۔مون سون بارشوں کی تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ ملک میں مون سون کا سسٹم داخل ہوگیا ہے، سندھ اور بلوچستان

کراچی و دیگر شہروں میں شدید بارشیں متوقع، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کراچی: کراچی سمیت سندھ کے دوسرے شہروں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، یکم سے 5 جولائی تک کراچی، حیدرآباد، بدین اور ٹھٹھہ میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے سندھ نے متعلقہ اداروں کو ایڈوائزری جاری کردی جس میں 3سے 5 جولائی

کراچی میں آج سے مزید بارشوں کی پیش گوئی ، سیلابی صورتحال کا اندیشہ!

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج (ہفتہ) سے اگلے تین روز تک کراچی، حیدر آباد، ٹھٹھہ، تھر پارکر اور سندھ کے دیگر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کی جاری کردی ایڈوائزری کے مطابق ہفتہ کی صبح سے سندھ میں مون

کراچی، اتوار کو موسلادھار بارش کی پیش گوئی!

کراچی: شہر قائد میں مون سون کا تیسرا اسپیل آج ہفتہ سے شروع ہوچکا، محکمہ موسمیات نے اتوار کو شہر میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوسکتی ہے۔ بارش برسانے والا سسٹم شہر میں