براؤزنگ heavy rain prediction

heavy rain prediction

کراچی میں کل شدید موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ کا اندیشہ

کراچی: محکمۂ موسمیات نے شہر میں کل شدید موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ترجمان محکمۂ موسمیات انجم نذیر کے مطابق کراچی میں مون سون سسٹم ڈیپ ڈپریشن کی شدت کے ساتھ برقرار ہے، ڈیپ ڈپریشن سمندری طوفان…

کراچی میں ہلکی بارش سے موسم خوش گوار

کراچی: شہر قائد میں صبح سے ہی ہلکی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جس سے موسم خوش گوار ہوگیا ہے۔ دوسری جانب مون سون سسٹم کے تحت شہر قائد میں آج اور کل موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس کے سبب اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔…

کراچی میں پیر کو گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد میں پیر کو محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی لہر ملک کے بالائی اور وسطی حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہیں، مذکورہ مغربی سسٹم کے اثرات ملک کے جنوبی حصوں میں پھیل رہے ہیں۔…

آج رات سے کراچی میں شدید بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد سمیت آج رات سے لاہور، اسلام آباد اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آج رات سے کراچی میں شدید بارشوں کا امکان ہے، شہر میں بارش کا سلسلہ آئندہ…

اتوار سے کراچی سمیت سندھ کے شہروں میں شدید بارشوں کا امکان

کراچی: ملک میں اتوار سے طاقت ور مون سون ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا، جس کے زیر اثر شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 26 سے 29 اگست کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ بنگال سے ہواؤں کا سلسلہ…

ملک میں 5 سے 7 جولائی کے دوران موسلادھار بارشیں متوقع

کراچی: ملک میں 5 سے 7 جولائی کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، مانسہرہ اور کوہستان کے پہاڑوں، ندی نالوں میں سیلابی صورت حال اور طغیانی کا خطرہ ہے۔ اس کے علاوہ ایبٹ…

کراچی میں آج اور کل گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش متوقع

کراچی: شہر قائد میں ابر کرم زوروں سے برسنے کی پیش گوئی کردی گئی۔ کراچی میں آج اور کل گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں آج غیر فعال رہ سکتی ہیں۔ شہر میں آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ…

ملک میں موسلادھار بارشبں متوقع، اربن فلڈنگ کے خطرات

اسلام آباد: ملک میں موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی، اربن فلڈنگ کا خطرہ۔ اس حوالے سے پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ملک میں آج سے بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہوگا، جس سے آج رات سے 30 جون کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں متوقع ہیں۔…

سندھ: آج اور کل تعلیمی ادارے بند، انٹر اور کراچی یونیورسٹی کے پرچے ملتوی

کراچی: شدید بارشوں کے پیش نظر سندھ بھرمیں 24 اور 25 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی جب کہ انٹر بورڈ اور جامعہ کراچی کے تحت ہونے والے تمام پرچے ملتوی کردیے گئے ہیں، پرچوں کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔محکمہ تعلیم سندھ کے

کل کراچی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں اتوار کو موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جب کہ اس دوران تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق مون سون سسٹم آج دوپہر راجستھان کے راستے سندھ میں داخل ہوگا، کراچی میں آج