براؤزنگ Heavy rain

Heavy rain

پنجاب میں بارشوں سے 33 افراد جاں بحق، ایمرجنسی نافذ کردی گئی

لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں حالیہ طوفانی بارشوں میں 33 افراد کے جاں بحق ہونے اور 170 سے زائد شہریوں کے زخمی ہونے کے بعد پنجاب کے مختلف علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی، چکوال اور گردونواح میں شدید طوفانی…

پنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارشیں: ندی نالوں میں طغیانی، رین ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد: راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل رات سے ہونے والی موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کردیا، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث خطرے کے الارم بجادیے گئے اور قریبی آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔…

دریائے سوات میں 18 افراد ڈوب گئے، 3 ریسکیو اور 7 جاں بحق

پشاور: بالائی علاقوں میں موسلاھار بارشوں کے بعد دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں ڈوب کر 7 افراد جاں بحق ہوگئے، تین کو ریسکیو کرلیا گیا جب کہ 8 کی تلاش جاری ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا شاہ فہد کے مطابق دریائے سوات میں سیلابی…

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد: راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف نے بتایا کہ راولپنڈی اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی، جس کے باعث راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی…

ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارش اور ژالہ باری کا امکان

اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں آج اور کل شدید بارش اور بعض مقامات میں ژالہ باری کا امکان ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں شدید موسمی صورت حال کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ اٹک، چکوال، گجرات، جہلم میں آندھی طوفان اور…

کراچی میں ہفتہ اور اتوار کو موسلادھار بارش کی پیش گوئی

کراچی: محکمۂ موسمیات نے کراچی میں ہفتہ اور اتوار کو موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق مون سون ہوائیں کل سے شہر پر اثر انداز ہوسکتی ہیں، جس کے سبب ہفتہ اور اتوار کو کراچی میں موسلادھار بارش متوقع ہے جب…

کراچی میں 17 اگست سے تیز بارش کا امکان

کراچی: شہر قائد میں کل سے تیز بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون ہوائیں 16 اگست سے سندھ میں داخل ہوں گی۔ سردار سرفراز کے مطابق شہر بھر میں 17 سے 19 اگست کے دوران بارش کا امکان ہے، کراچی میں گرج…

لاہور میں بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، برساتی پانی گھروں میں داخل

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسلادھار بارش سے 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں 5 گھنٹوں سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جہاں نشتر ٹاؤن، لکشمی چوک، تاج پورہ، جوہر ٹاؤن میں بارش سے پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔…

لاہور میں مون سون کی طوفانی بارش، شہر تالاب میں تبدیل

لاہور: شہر میں مون سون کی بارش کا پہلا اسپیل جم کر برسا، جس نے جل تھل ایک کردیا۔ واسا حکام نے لاہور میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ سب سے زیادہ بارش تاج پورہ میں 242 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، لکشمی چوک پر 130، مغل…

بھارت اور بنگلادیش میں موسلادھار بارشیں، 38 افراد ہلاک

نئی دہلی / ڈھاکا: بھارت اور بنگلادیش میں تیز بارشوں اور سائیکلون سے مجموعی طور پر 38 افراد ہلاک ہوگئے اور بھارتی ریاست میزورام میں بدترین سائیکلون کے نتیجے میں کان گرنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق میزورام…