براؤزنگ heat wave

heat wave

سندھ ،کراچی میں سورج آگ برسانے لگا، درجہ حرارت 41.3 ڈگری ریکارڈ

کراچی: آج شہر قائد میں سورج آگ برساتا دکھائی دیا، درجہ حرارت 41.3 ڈگری کی سطح تک جاپہنچا، کراچی میں جاری گرمی کی غیر معمولی لہر(ہیٹ ویو) میں جمعرات سے کمی آنا شروع ہوگی، منگل کو ہیٹ ویو جیسی صورت حال کے دوران موسم گرم و مرطوب رہا، پارہ…

ہیٹ ویو کا خدشہ: کراچی میں نویں اور دسویں کے امتحانات ملتوی

کراچی: ہیٹ ویو کے خدشے کے پیش نظر کراچی میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات ملتوی کردیے گئے۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کے اعلان مطابق 21 سے 27 مئی کے درمیان میٹرک بورڈ کے پرچے نہیں ہوں گے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزیر برائے تعلیمی…

کراچی: سورج آگ برسانے لگا، پارہ 42 ڈگری پر پہنچنے کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد میں شدید گرمی کا راج ہے، سورج آگ برساتا دکھائی دیتا ہے۔ اسی ضمن میں محکمہ موسمیات نے کراچی کا درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کی پیش گوئی کی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق آج شہر کا موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جب