براؤزنگ Heat

Heat

گرمی میں اضافے سے سولر پینلز کی کارکردگی کم ہونے کا انکشاف

کراچی: شدید دھوپ میں سولر پینل کیا زیادہ بجلی بناتے ہیں؟ کامن سینس تو یہی کہتی مگر ماہرین شمسی توانائی کا کہنا ہے، جدید سولر پینل 15 سے 25 درجے سینٹی گریڈ میں بہترین کام کرتے ہیں۔ گرمی 25°C سے بڑھے تو ہر 1 درجے بڑھاؤ پر پینل کی کارکردگی…

کراچی میں کل سے گرمی کی شدت میں کمی کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد کے گرم اور مرطوب موسمی حالات میں محکمہ موسمیات کی جانب سے آج شام سے بہتری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ کراچی سے دور ہوگیا ہے اور آج شام میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے جب کہ شہر…

حجاج کو گرمی سے بچانے کیلئے عرفات کی سڑکیں سفیدی سے رنگ دی گئیں

ریاض: حج انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے اور سعودی انتظامیہ اس برس حاجیوں کو گرمی کی شدت سے محفوظ رکھنے کے لیے سرگرداں ہے، حجاج کرام کو گرمی سے بچانے کے لیے شیلٹرز سمیت سڑکوں پر سفید پینٹ بھی ہورہا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق عرفات میں…

حج ایام کے دوران شدید گرمی، عازمین کے لیے ہدایت نامہ جاری

مکۃ المکرمۃ: حج ایام کے دوران گرمی کی شدت کے پیش نظر انتظامیہ نے عازمین کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیا۔ ایشیائی ممالک کی طرح عرب ممالک بھی گرمی کی لپیٹ میں ہیں، اس وقت سعودی عرب میں حج ایام کے دوران شدید گرمی پڑرہی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل حج…

کراچی: کل سے یکم جون تک شدید گرمی، ہیٹ ویو کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد والے ہوجائیں ہوشیار، اب سورج آگ برسائے گا، محکمہ موسمیات نے کل سے یکم جون تک شہر میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، شہر میں کل سے یکم…

کراچی: سورج آگ برسانے لگا، محکمۂ موسمیات کا نیا الرٹ جاری!

کراچی: بحیرۂ عرب میں بننے والے طوفان تاوتے کی وجہ سے شہر قائد اور اس سے ملحقہ ساحلی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق بحیرۂ عرب میں بننے والے طاقتور طوفان کے باعث کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقے شدید…