براؤزنگ Heart attack

Heart attack

پائلٹ شوہر کو دل کا دورہ، بہادر اہلیہ نے جہاز بخیریت لینڈ کرادیا

کیلیفورنیا: پائلٹ شوہر کو دوران فلائٹ ہارٹ اٹیک ہونے پر ان کی اہلیہ نے کامیابی سے جہاز کو بخیریت لینڈ کروادیا۔ کیلیفورنیا میں ایک خاتون نے باضابطہ تربیت کے بغیر ہی بیکرز فیلڈ میں ایک چھوٹا طیارہ اس وقت ہنگامی طور پر لینڈ کروادیا جب ان کے…

دل کا دورہ نہیں پڑا، بلڈپریشر ہائی ہوگیا تھا، آئمہ بیگ

کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ نے واضح کیا ہے کہ انہیں دل کا دورہ نہیں پڑا بلکہ صحت پر عدم توجہ کے باعث بلڈ پریشر ہائی ہوگیا تھا۔ کچھ روز قبل آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا تھا کہ مسلسل سفر، فلائٹس اورشوز کی وجہ سے…

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کرگئے

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کرگئے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق ممتاز مصطفیٰ کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوا۔ ایم این اے کے انتقال سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو بھی آگاہ کردیا گیا…

تنہائی میں دل کا دورہ پڑنے پر کیا تدبیر اختیار کی جائے

نیویارک: عالمی سطح پر موت کی سب سے بڑی وجوہ میں سے ایک دل کا دورہ ہے۔ یہ ہر سال 17.9 ملین زندگیوں کا ذمے دار ہے، جوعالمی اموات کا 32 فیصد ہے لہٰذا دل کا دورہ وہ طبی حالت ہے جو اچانک اور کبھی بھی ہوسکتی ہے۔ اس تحریر میں ہم اس حوالے سے بات…

مٹھی بھر خشک میوہ جات سے ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچائو ممکن

برلن: نئی تحقیق میں پتا چلا ہے کہ صبح میں مٹھی بھر خشک میوہ جات کھانے سے دل کے دورے یا فالج کے خطرات میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔ جرنل بائیو میڈ سینٹرل میڈیسن میں شائع شدہ تحقیق میں محققین نے بتایا کہ روزانہ صبح انڈا کھانے کے بجائے 25 سے 28…

ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کی طبیعت بہتر، وینٹی لیٹر سے ہٹادیا گیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کی طبیعت میں بہتری آنے پر ان کو وینٹی لیٹر سے ہٹادیا گیا، ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق رؤف صدیقی کو سی سی یو میں رکھا گیا ہے جب کہ کل مزید بہتری کے بعد اسپتال سے گھر منتقل کردیا جائے گا۔…

بھنڈی سے ہڈیاں مضبوط، ذیابیطس اور امراض قلب کیخلاف موثر ہتھیار

کراچی: بھنڈی شاندار سبزی ہے، ماہرین اسے سپرفوڈ قرار دیتے نہیں تھکتے۔ اس کو انگریزی میں اوکرا اور لیڈی فِنگر بھی کہا جاتا ہے۔ حیرت انگیز طور پر بھنڈی میں حراروں (کیلوریز) کی تعداد بہت کم ہوتی ہے، لیکن غذائی اجزا کی بنا پر اسے ایک پاور ہاؤس…

اسٹرابیری دل کے دورے اور فالج سے بچانے میں معاون قرار

اوساکا، جاپان: حال ہی میں ماہرین نے کھوج لگائی ہے کہ اسٹرابیری جسم میں چکنائی کے ذخائر کو جمع ہونے سے روکتی ہے جو دل کے دورے اور فالج کا سبب بنتے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وٹامن سی سے بھرپور اسٹرابیری شریانوں میں ہائی…

16 ہزار آپریشنز کرنے والا کارڈیالوجسٹ دل کے دورے سے چل بسا

نئی دہلی: معروف کارڈیالوجسٹ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گجرات کے شہر جام نگر کے رہائشی 41 سالہ ڈاکٹر گوروو گاندھی رات کو سوتے میں دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گئے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ…

سہاگ رات کو دولہا دُلہن کا ہارٹ اٹیک سے انتقال

لکھنؤ: بھارت میں ایک حیران کُن واقعہ رونما ہوا کہ شادی کے فوری بعد دولہا اور دلہن ہارٹ اٹیک سے چل بسے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ریاست اترپردیش میں 22 سالہ پرتاب یادیو اور20 سالہ پشپا کی شادی کی رسوم روایتی دھوم دھام سے…