اسمارٹ واچ کے استعمال سے صحت پر خوفناک اثرات پڑنے کا انکشاف
نیویارک: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اسمارٹ واچ اور فٹنس ٹریکر کا استعمال صارفین کو فار ایور کیمیکل نامی خطرناک مواد سے متاثر کرسکتا ہے۔
تحقیق میں سائنس دانوں کو معلوم ہوا کہ مہنگے میٹریل (بالخصوص فلورینیٹڈ سنتھیٹک ربر) سے بنے کلائیوں…