سندھ: سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض تیزی سے پھیلنے لگے
کراچی/ حیدرآباد: ملک کے سب سے زیادہ سیلاب سے متاثرہ صوبے سندھ کے علاقوں میں وبائی امراض تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 24 گھنٹوں کے دوران 26 لاکھ 43 ہزار سے زیادہ افراد جلدی امراض، ڈائریا، ملیریا، ڈینگی اور دیگر بیماریوں میں مبتلا ہوئے!-->…