بپر جوائے نے بھارتی گجرات میں تباہی مچادی
گجرات: گزشتہ شب بحری طوفان بپر جوائے کیٹی بندر سے 150 کلومیٹر دُور بھارتی گجرات میں ٹکرا گیا جس کی وجہ سے تحصیل مالیا کے 45 دیہات بجلی سے محروم ہوگئے۔
بپرجوائے گجرات سے ٹکرایا تو اس دوران طوفانی ہواؤں نے ہر چیز کو اپنی جگہ سے ہلاکر رکھ…