صندل خٹک جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل
اسلام آباد: حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کیس میں عدالت نے ملزمہ ٹک ٹاکر صندل خٹک کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔
ٹک ٹاکرصندل خٹک کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ٹک ٹاکر حریم شاہ ویڈیوز لیک کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر…