براؤزنگ Hajj 2024

Hajj 2024

حج کے دوران 1301 حجاج کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

سعودی عرب میں حج کی ادائیگی کے دوران حاجیوں کی اموات پر سعودی وزارت صحت کا بیان سامنے آگیا۔ سعودی وزیر صحت فہد بن عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ اس سال حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کی موت ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ اموات مناسب پناہ گاہ نہ…

مکہ مکرمہ میں آگ برساتی، جھلساتی گرمی، 577 حاجی جاں بحق

ریاض: حال ہی میں حج کی سعادت 18 لاکھ سے زائد مسلمانوں نے حاصل کی ہے، حجاز مقدس سے اب افسوس ناک اطلاع سامنے آئی ہے، مکہ میں شدید گرمی کے باعث 577 عازمین حج جاں بحق ہوگئے جن میں سے320 کا تعلق مصر، 144 انڈونیشیا، 60 اردن، ایران 11 اور 3 کا…

ثانیہ مرزا اہل خانہ کے ہمراہ فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودیہ پہنچ گئیں

مکہ مکرمہ: بھارت سے تعلق رکھنے والی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا حج کی ادائیگی کے لیے فیملی کے ہمراہ حجاز مقدس پہنچ گئیں۔ ثانیہ مرزا نے روانگی سے قبل اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں مداحوں کو حج پر جانے کی اطلاع دیتے ہوئے غلطیوں پر معافی بھی طلب کی۔…

اداکارہ اور میزبان ندا یاسر حج کے لیے روانہ

کراچی: اداکارہ اور میزبان ندا یاسر حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔ اس حوالے سے ندا یاسر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کیں جن میں اُنہیں حجاب اور عبایہ میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے۔ اُنہوں نے اپنی پوسٹ…

حج کے دوران کسی سیاسی نعرے کی اجازت نہیں، سعودی حکام کا انتباہ

مکۃ المکرمۃ: سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ حج کے دوران سیاسی نعرے لگانے کی اجازت نہیں ہے۔ بیرون ملک کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ریاض میں سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ نے رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حج عبادت کے…

جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دوران حج راستوں کو ٹھنڈا رکھنے کے انتظامات

ریاض: دوران حج مقامات مقدسہ کے اطراف کی سڑکوں کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی روڈ اتھارٹی کی جانب سے حج کے دوران مقامات مقدسہ کے اطراف کی سڑکوں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے…

بغیر اجازت حج کی کوشش کرنے والوں پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا

ریاض: سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے حج کے اصول و ضوابط کی خلاف ورزی پر مزید جرمانے عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ العربیہ نیوز کے مطابق سعودی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ بغیر اجازت حاصل کیے حج کی کوشش کرنے والے ملکی اور غیر ملکی شہریوں کو…

حج سیزن میں ڈرونز اور فضائی ٹیکسیاں استعمال ہوں گی

ریاض: سعودی عرب کی وزارت ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ رواں سال حج سیزن کے دوران فضائی ٹیکسیاں اور ڈرونز استعمال کیے جائیں گے۔ سعودی وزیر ٹرانسپورٹ و لاجسٹک سروس صالح الجاسر نے عرب میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ حج 2024 میں جدید ٹیکنالوجیز سے استفادہ…

پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز کل روانہ ہوگی

اسلام آباد: حج 2024 کے لیے پاکستان سے پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کے لیے محو پرواز ہوگی۔ ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج 2024 کے لیے فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے پہلی حج پرواز کل نصف شب کو…