دلہن نے بالوں کو چاکلیٹس سے سجالیا
ممبئی: اپنے سر کو چاکلیٹس سے سجانے والی دلہن کی ویڈیو اس وقت تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔اگرچہ خاتون اور خود میک اپ آرٹسٹ کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں مل سکی ہیں، البتہ انسٹاگرام پر سب سے پہلے یہ ویڈیو chitras_makeup_artist_28 نے شیئر کی!-->…