ولی احمد زئی برطرف ہیبت اللہ افغانستان کے نئے آرمی چیف مقرر
کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے آرمی چیف ولی احمد زئی کو عہدے سے ہٹا دیا، ان کی جگہ ہیبت اللہ کو آرمی چیف مقرر کیا ہے۔امریکی اور اتحادی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان کی صورت حال انتہائی تیزی کے ساتھ بدل رہی ہے۔ افغانستان میں جنگ کا!-->…