براؤزنگ Gwader

Gwader

گوادر: دہشت گرد حملہ ناکام، 2 جوان شہید، 8 شرپسند جہنم واصل

گوادر: سیکیورٹی فورسز نے گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں دہشت گرد حملہ ناکام بنادیا اور جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد مارے گئے جب کہ دو جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گوادر پورٹ اتھارٹی…

گوادر میں طوفانی بارشیں، متعدد علاقے زیر آب، شہریوں کی نقل مکانی

گوادر: بلوچستان کے ساحلی حصے گوادر اور ملحقہ علاقوں میں کئی گھنٹوں تک ہونے والی طوفانی بارش نے نظام زندگی مفلوج کردیا۔ گزشتہ روز سے جاری موسلادھار بارش کی وجہ سے گوادر میں ہنگامی صورت حال پیدا ہوگئی، شہر میں 185 ملی میٹر تک ہونے والی بارش…

گوادر: پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، دو افسر اور ایک جوان شہید

گوادر: پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گوادر میں گر کر تباہ ہوگیا، اس کے نتیجے میں دو افسران سمیت 3 افراد شہید ہوگئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا، ہیلی کاپٹر دوران پرواز ممکنہ فنی خرابی کے باعث…

گوادر سے 11 کروڑ ڈالر مالیت کی منشیات پکڑی گئی

گوادر: کوسٹ گارڈز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گوادر سے 11 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔کوسٹ گارڈز کے ترجمان کے مطابق گوادر میں دران کے قریب دو مشکوک گاڑیوں کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تو ملزمان نے گاڑیوں کی رفتار تیز کرتے ہوئے

بلوچستان کے عوام کے عزم کو گمراہ عناصر متزلزل نہیں کرسکتے، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے سی پیک کا جائزہ لینے کے لیے گوادر کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ دورہ بلوچستان کے دوران آرمی چیف کو موجودہ سیکیورٹی صورت حال، فارمیشن کی آپریشنل