گوادر ایئرپورٹ کیخلاف محاذ آرائی ملک دشمنی ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر ایئرپورٹ کے خلاف محاذ آرائی کو پاکستان دشمنی قرار دے دیا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ غزہ میں بہت خونریزی کے بعد جنگ بندی ہوئی، 50 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو…