پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کی تیاریاں، مہمان کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کی تیاریاں، مہمان کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔
رپورٹ کے مطابق مہمان ٹیم دبئی کے راستے کراچی پہنچی ہے، جہاں سیکوریٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔
کھلاڑیوں کی آمد کے بعد کوویڈ19 ٹیسٹ لیے جائیں گے، جس کے بعد…