آنجہانی ملکہ برطانیہ کی موت کی وجہ کیا بنی؟
لندن: ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 8 ستمبر کو طبیعت بگڑںے پر اسپتال داخل ہوئیں اور سہ پہر 3 بج کر 10 منٹ پر 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں، اُس وقت ان کی موت کی وجہ نہیں بتائی گئی تھی جو اب ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے ذریعے منظرعام پر آگئی۔بین الاقوامی!-->…