براؤزنگ GPS

GPS

جی پی ایس سے رہنمائی، ڈرائیور گاڑی سمیت دلدل میں پھنس گیا

لندن: برطانیہ میں ایمازون کی ڈیلیوری وین جی پی ایس پر نقشہ دیکھتے دیکھتے دلدل میں پھنس گئی۔ یہ علاقہ برطانیہ کی وزارتِ دفاع کی شوٹنگ رینج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ایچ ایم کوسٹ گارڈ ساؤتھ اینڈ آن سی نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ اتوار کی