براؤزنگ Govt of sindh

Govt of sindh

سندھ میں نوجوانوں کیلئے ای ٹیکسی پروگرام شروع کرنے کا اعلان

کراچی: وادی مہران کے نوجوانوں کے لیے بڑا فیصلہ، سندھ حکومت نے نوجوانوں کے لیے ای ٹیکسی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ عوام نے 24 نومبر کی پی ٹی آئی کی کال مسترد کردی ہے، سندھ سے…

سندھ: سیاحتی مقامات پر فلم، ڈرامے، کمرشل وغیرہ کی شوٹنگ فیس میں بڑی کمی

‏کراچی: وزیر ثقافت و سیاحت سندھ سید ذوالفقار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ ثقافت و سیاحت نے بڑا قدم اُٹھالیا۔ تفصیلات کے مطابق سیاحتی مقامات پر فلم، ڈرامے، کمرشل وڈیو، فوٹو گرافی اور برائیڈل شوٹنگ کی سرکاری فیس میں بڑی کمی کردی گئی۔ اس حوالے…

سندھ: موسم گرما، تعلیمی اداروں میں 2 ماہ کی تعطیلات کا اعلان

کراچی: صوبہ سندھ میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے صوبے کے تمام (سرکاری و نجی) تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کے مطابق 2 ماہ…

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد بڑھادی

کراچی: سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا، سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں رعایت دینے کا اعلان۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت دی گئی ہے جو یکم

سندھ: سیلاب سے 216 اموات، فصلیں برباد، 310 ارب کا نقصان ہوا

کراچی: آبادی کے لحاظ سے ملک کے دوسرے بڑے صوبے سندھ میں رواں سیزن میں ہونے والی شدید بارشوں اور سیلاب نے بڑی تباہ کاریاں پھیلائیں، اب تک 216 افراد اپنی زندگی سے محروم ہوچکے ہیں جب کہ 701 افراد زخمی ہوئے اور 15 لاکھ کچے گھروں کو نقصان پہنچا

سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی گئی

کراچی: محرم الحرام میں امن و امان کے پیش نظر سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی گئی۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں دفعہ 144 کے تحت 6 محرم الحرام سے 12 محرم الحرام تک موٹر سائیکل کی ڈبل

سندھ میں مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

کراچی: سندھ میں بجلی بچت کی خاطر بڑا فیصلہ کرلیا گیا۔ صوبائی حکومت نے سندھ بھر میں کاروباری اوقات تبدیل کردیے۔محکمہ داخلہ سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں کاروباری سرگرمیاں رات 9 بجے کے بعد جاری رکھنا ممنوع قرار دیا گیا

سندھ میں کورونا پابندیوں میں مزید نرمی

کراچی: ملک بھر کی طرح سندھ میں بھی کورونا وبا کے دوران عائد کی گئی پابندیوں میں نرمی کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبہ سندھ میں اس حوالے سے عائد پابندیوں میں مزید نرمی کی گئی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جو 30 نومبر تک

سندھ حکومت کا شاہ عبداللطیف کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 22 ستمبر بروز بدھ شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ بھر میں 22 ستمبر کو عام تعطیل

زاہد ابراہیم بھٹی فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی کے ایڈمنسٹریٹر مقرر

کراچی: سندھ حکومت نے حقیقی ماہی گیر زاہد ابراہیم بھٹی کو فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کردیا، ماہی گیروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، بھٹ آئی لینڈ میں جشن کا سماں۔زاہد ابراہیم بھٹی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی کرپٹ مافیا کے