سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ چل بسے، بھارت میں 7 روزہ سوگ
نئی دہلی: بھارت کے سابق وزیراعظم اور کانگریس کے رہنما من موہن سنگھ گزشتہ روز 92 سال کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی حکومت نے اُن کے انتقال پر 7 روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کردیا جب کہ ان کی آخری رسوم سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔
بیرون…