حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمیت 119.80 روپے کی سطح پر برقرار رہے گی اور اسی…