حکومتی قرض 38 کھرب سے بڑھ گیا
کراچی: پچھلے دو سالوں کے دوران مرکزی حکومت کا مجموعی قرض 21.7 فیصد اضافے کے بعد 38.7 ٹریلین (کھرب) روپے ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 21 کے اختتام پر حکومت کے ملکی اور بیرونی قرضے بڑھ کر…